خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وقت :   Monday, February 12, 2018 خبر کوڈ : 71454

البوکمال میں سرحدی گذرگاہ کھولنے پر عراق رضا مند
خبررساں ایجنسی شبستان عراق کے وزیر داخلہ قاسم الاعرجی نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ الانبار کے صحرائی علاقوں میں کافی امن قائم ہو چکا ہے اور طربیل گذرگاہ بھی، جو خاص اہمیت کی حامل ہے، کھولی جا چکی ہے اور اب تمام سرحدی گذرگاہوں کو کھولے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے.

عراق کے وزیر داخلہ نے امید ظاہر کی ہے کہ البوکمال میں القائم گذرگاہ بھی کھولنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں عراق کے وزیر اعظم اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حیدر العبادی نے منظوری دیدی ہے۔انھوں نے کہا کہ عراق اور شام کے درمیان چھے سو ستّر کلو میٹر طویل مشترکہ سرحدیں ہیں جنھیں قریب میں واقع مراکز سے کنٹرول کئے جانے کی ضرورت ہےاور اس سلسلے میں بعض علاقوں میں عراقی فوج اور بعض علاقوں میں عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی سے مدد لی جائے گی۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں