خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۶

الأحد ٣ جمادى الثانية ١٤٣٩

Sunday, February 18, 2018

وقت :   Tuesday, February 13, 2018 خبر کوڈ : 71475

یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
خبررساں ایجنسی شبستان سعودی عرب کے جارح جنگی طیاروں نے صوبہ الجوف کے ساتھ ساتھ صوبہ مآرب کے شہر صرواح پر بھی تین بار بمباری کی.

سعودی فوج نے شمالی صوبے صعدہ کے شہر حیدان پر میزائل سے بھی حملہ کیا- سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جنوبی صوبے تعز کے شہروں صبرالمودام ، مسراخ، صلو اور تعزیہ پر بھی ہوائی حملے کئے-

دوسری جانب یمنی فوج نے صوبہ بیضا میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کی ایک گاڑی پر توپ کے گولے سے حملہ کر کے اس کو تباہ کر دیا اور اس میں سوار سبھی جارح فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے-

یمنی فوج کے توپخانے کے یونٹ نے سعودی عرب کے اندر جیزان علاقے میں بھی سعودی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا جبکہ یمنی فوج نے صوبہ الجوف کے صحرائے الیتمہ میں آل سعود کے اتحادی فوجیوں پر ماٹر گولوں سے حملہ کیا

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری:

حضرت فاطمہ زہرا(س) ایران کے اسلامی اور انقلابی معاشرے کیلئے آئیڈیل ہیں

سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور خبرگان اسمبلی کے ممبر نے کہا امام زمانہ(عج) حضرت فاطمہ زہرا(س) کو آپنا آئیڈل قرار دیتے ہیں پس حضرت زہرا(س) ہمارے اسلامی اور انقلابی معاشرے کیلئے بھی آئیڈیل ہیں۔

منتخب خبریں