خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Wednesday, February 14, 2018 خبر کوڈ : 71491

حکومت شام کا اسرائیل کو سخت انتباہ
خبررساں ایجنسی شبستان شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق نائب وزیر خارجہ ایمن سوسن نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ شام کی حکومت اور فوج، ملک کے دفاع سے ذرہ برابر غافل نہیں ہے اور اسرائیلی حملے کی صورت میں ایسا جواب دیں گے کہ جو اس کے تصور میں بھی نہیں ہو گا۔
قابل ذکر ہے کہ شامی فوج نے دس جنوری دو ہزار اٹھارہ کو اپنی سرزمین پر جارجیت کرنے والے اسرائیلی لڑاکا طیارے کو مار گرایا تھا۔ اس حملے کے بعد اسرائیل نے دوبارہ شام پر جارحیت کی کوشش کی لیکن شامی فوج کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے انہیں فورا بھاگنے پر مجبور کر دیا۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں