خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۸

الثلاثاء ١٩ ذو الحجّة ١٤٤٠

Tuesday, August 20, 2019

وقت :   Friday, February 16, 2018 خبر کوڈ : 71507

صدر ڈاکٹر حسن روحانی نئی دہلی پہنچ گئے
خبررساں ایجنسی شبستان ہفتے کی صبح راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے صدر رام ناتھ کوند اور وزیراعظم نریندرمودی صدر مملکت ڈاکٹر حسن کا باضابطہ سرکاری استقبال کریں گے۔

جس کے بعد ایران کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم  مذاکرات کریں گے۔ دونوں ملکوں کے سربراہوں کے مذاکرات دوطرفہ اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل اور سیاسی و اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے پر مرکوز ہوں گے۔

دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کےتقریبا پندرہ سمجھوتوں پر دستخط ہوں گے۔ صدر حسن روحانی ہفتے کو ہندوستانی دانشوروں اور سفارتکاروں سے بھی خطاب کریں گے جبکہ نئی دہلی میں ان کے قیام کے دوران ایران اور ہندوستان کے تاجروں اور صنعتکاروں کا مشترکہ اجلاس بھی ہوگا۔

صدر ڈاکٹر حسن روحانی ہندوستان کے سرکاری دورے پر جمعرات کو حیدر آباد پہنچے تھے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں