خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۷ مرداد ۱۳۹۸

الأحد ١٧ ذو الحجّة ١٤٤٠

Sunday, August 18, 2019

وقت :   Saturday, February 17, 2018 خبر کوڈ : 71524

ایرانی صدر کا دہلی میں شاندار اور والہانہ استقبال
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسن روحانی کا ہندوستان کے صدارتی محل میں ہندوستان کے صدررام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے شاندار استقبال

صدر حسن روحانی کل سہ پہر کو حیدر آباد کا دورہ مکمل کرکے دارالحکومت دہلی پہنچے۔ جہاں آج صبح ہندوستان کے صدارتی محل میں ہندوستانی صدر رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر روحانی کا شاندار استقبال کیا۔ ۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے ترانے پیش کئے گئے اورصدر حسن روحانی کے اعزاز میں 21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی اور دونوں ممالک کے صدور نے اپنے ہمراہ وفود کا تعارف کرایا۔ اس کے بعد صدر حسن روحانی نے مہاتما گاندھی کے مزار پر پہنچے اور پھول چڑھائے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں