خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۳۱ مرداد ۱۳۹۸

الخميس ٢١ ذو الحجّة ١٤٤٠

Thursday, August 22, 2019

وقت :   Saturday, February 17, 2018 خبر کوڈ : 71531
آیت اللہ جعفر سبحانی:
قرآن کریم معارف الہی کا بحر بے کراں ہے
سماجی: ایران کے مذہبی شہر قم میں دارالقرآن امام علی(ع) کے زیر اہتمام قرآنی مقابلے آیت اللہ سبحانی کے پیغام کے ساتھ شروع ہوئے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آج صبح دارالقرآن امام علی(ع) کے زیر اہتمام قرآنی مقابلوں کا آغاز آیت اللہ جعفر سبحانی کے پیغام کے ساتھ ہوا ان کے اس پیغام کا متن اس طرح ہے؛

بسم اللہ الرحمن الرحیم

فِي بُيُوتٍ أَذِنَ اللَّهُ أَنْ تُرْفَعَ وَيُذْكَرَ فِيهَا اسْمُهُ يُسَبِّحُ لَهُ فِيهَا بِالْغُدُوِّ وَالْآصَالِ سورہ نور/36

قرآن کریم میں متعدد آیات اہل بیت(ع) کی شان میں نازل ہوئی ہیں کہ جن میں سے آیہ تطہیر، آیہ مباہلہ، آیہ مودت اور سورہ نور کی یہ آیت ہے۔

حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے ایام میں قرآنی مقابلوں کا انعقاد قرآن و عترت کے درمیان پیوند اور رابطے کی بہترین فرصت ہے۔

690165

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں