خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۳۰ خرداد ۱۳۹۷

الأربعاء ٧ شوّال ١٤٣٩

Wednesday, June 20, 2018

وقت :   Monday, February 19, 2018 خبر کوڈ : 71568

رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سےدوسری شب میں مجلس عزا
خبررساں ایجنسی شبستان حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی نور نظرحضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ مجلس عزا میں اعلی حکام اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔

والمسلمین رفیعی نے مجلس عزا سے میں  بندگی ، عبادت، شجاعت ، سخاوت، ایثار، ادب اور انصاف کو حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ممتاز صفات قراردیتے ہوئے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا اللہ نے ولایت اور امامت کے دفاع میں اپنی جان ، عزت اور آبرو کو خطرے میں ڈال دیا اور آج ہمارے شہداء بھی بی بی دو عالم سے تمسک کرتے ہوئے دین اور ولایت کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہے ہیں۔ مجلس عزا میں جناب محمد رضا طاہری نے صدیقہ کبری کے مصائب میں نوحہ خوانی اور مرثیہ خوانی کی۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ڈاکٹر حسن روحانی:

قطر سے تعلقات کے فروغ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے

سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور قطر کے تعلقات میں بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا قطر سے بہتر تعلقات میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے کیونکہ قطر ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہم ہمیشہ قطر کے ساتھ کھڑے ہیں۔

منتخب خبریں