خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۳۰ خرداد ۱۳۹۷

الأربعاء ٧ شوّال ١٤٣٩

Wednesday, June 20, 2018

وقت :   Monday, February 19, 2018 خبر کوڈ : 71570
ایرانی وزیرخارجہ:
صہیونی حکومت ہر روز شام پر زمینی اور فضائی حملے کرتی ہے
بین الاقوامی: ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے جرمنی میں جاری میونخ سیکورٹی کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے کہا اسرائیل نے اپنے تمام ہمسایہ ممالک پر حملے کئے ہیں اور اسرائیل کی طرف سے شام پر تقریبا ہر روز زمینی اور فضائی حملے کئے جاتے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے جرمنی میں جاری 54ویں میونخ سیکورٹی کانفرنس میں تقریر کی۔

انہوں نے کہا امریکہ اور اسرائیل کے اتحادیوں نے علاقے میں غلط پالیسیاں اپنائیں جس کا خمیازہ انہوں نے داعش کی صورت میں بھگتا۔

ایرانی وزیرخارجہ نے کہا اسرائیل نے اپنے تمام ہمسایہ ممالک پر حملے کئے ہیں اور شام میں غاصب اسرائیلی فوجی تقریبا ہر روز حملے کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا اس کانفرنس میں سنجیدہ نوعیت کے موضوعات پر گفتگو کرنے کی ضرورت ہے۔

690572

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ڈاکٹر حسن روحانی:

قطر سے تعلقات کے فروغ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے

سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور قطر کے تعلقات میں بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا قطر سے بہتر تعلقات میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے کیونکہ قطر ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہم ہمیشہ قطر کے ساتھ کھڑے ہیں۔

منتخب خبریں