خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۰ آذر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٣ ربيع الثاني ١٤٤٠

Tuesday, December 11, 2018

وقت :   Monday, February 19, 2018 خبر کوڈ : 71572

غرور سب سے بڑا گناہ اور دیگر برائیوں کا پیش خیمہ ہے
سماجی: معروف پروفیسر اور عالم دین نے کہا غرور ظلم و ستم پر ابھارنے کا باعث بنتا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق معروف پروفسیر اور عالم دین حجت الاسلام وحید حجتی نے ایرانی شہر صومعہ سرا میں حضرت فاطمہ زہرا(س) کی شہادت کے سلسلہ میں منعقدہ ایک مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید وہ نسخہ کامل ہے جس میں ہماری تمام روحانی و معنوی بیماریوں کا حل موجود ہے۔

انہوں نے کہا دعا قبول نہ ہونے کا ایک بڑا عامل ظلم ہے ہمارے پاس بلکل بھی یہ اختیار نہیں ہے کہ کسی پر ظلم کریں۔

انہوں نے مزید کہا اسلامی تعلیمات تو ہمیں حیوانوں اور پودوں تک پر ظلم کرنے کی اجازت نہیں دیتیں اسی طرح ایک دوسروں کے حقوق کا خیال رکھنا چاہئے آج معاشرے کے حق میں بہت ظلم ہورہا ہے۔

انہوں نے امیرالمومنین(ع) کی حدیث کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے سب سے بڑا گناہ غرور کو قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ یہی وہ گناہ ہے جو ظلم جیسی دیگر برائیوں کا ارتکاب کا پیش خیمہ ثابت ہوتا ہے۔

690318

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں