خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۰ آذر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٣ ربيع الثاني ١٤٤٠

Tuesday, December 11, 2018

وقت :   Monday, February 19, 2018 خبر کوڈ : 71576

حضرت زہرا(س) مقام ولایت کا دفاع کرنے والی سب سے پہلی خاتون
سماجی: حوزہ علمیہ کے محقق اور مصنف نے کہا کہ اسلام خاتون کو نایاب گوہر سمجھتا ہے اور اسی وجہ سے خاتون کی سب سے پہلی ذمہ داری گھریلو ماحول کو پاکیزہ رکھنا اور اولاد کی بہترین تربیت کرنا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم کے بہترین محقق اور مصنف حجت الاسلام مہدی محدثی نے نیوز ایجنسی شبستان کے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا(س) اور حیا اور عفت و پاکدامنی کا نمونہ ہیں اور پورے عالم کی خواتین کیلئے نمونہ عمل ہیں۔

مہدی محدثی نے کہا سیدہ فاطمہ زہرا(س) نے مقام ولایت سے دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور حجاب اور عفت کے کلچر کو مسلمانوں میں عام کیا۔

انہوں نے مزید کہا اگرچہ شیطان انسان کی خلقت کے آغاز سے ہی برہنگی اور عریانی کے کلچر کو عام کرنے کے درپے رہا ہے اور اس کلچر کو نابود کرنے کیلئے اسلام نے بہترین خواتین کو نمونہ عمل کے طور پر پیش کیا ہے اور حضرت فاطمہ زہرا(س) ان سب کی سردار اور اسوہ کامل ہیں۔

690745

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں