خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۰ آذر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٣ ربيع الثاني ١٤٤٠

Tuesday, December 11, 2018

وقت :   Monday, February 19, 2018 خبر کوڈ : 71578
ایرانی وزیرخارجہ:
شام میں امریکہ کی موجودگی بہت خطرناک ہے
سیاسی: ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر جواد ظریف نے کہا شام میں امریکہ کی موجودگی خطرناک ہے انہوں نے کہا خطے میں امریکہ کی موجودگی کا مقصد ایران سے مقابلہ ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے روس میں ایک کانفرنس میں تقریر کرتے ہوئے کہا شام میں امریکہ کی موجودگی بہت زیادہ خطرناک ہے۔

انہوں نے مزید کہا امریکہ کی خطے میں موجودگی کا مقصد ایران سے مقابلہ کرنا ہے۔

ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ایران کا شام میں کوئی فوجی اڈہ نہیں ہے۔ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہم یمن اور شام میں سیاسی راہ حل کے حامی ہیں اختلافات دور کرنے کیلئے مذاکرات ہونے چاہئیں ہم یمن پر حملوں کے مخالف ہیں۔

انہوں نے کہا ہم نے متعدد تجاویز دی ہیں اقوام متحدہ نے ہماری تجاویز کو قبول کیا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ خطے کے ممالک اپنے اختلافات دور کرنے کیلئے آپس میں مذاکرات کریں۔

690753

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں