خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۳۰ خرداد ۱۳۹۷

الأربعاء ٧ شوّال ١٤٣٩

Wednesday, June 20, 2018

وقت :   Monday, February 19, 2018 خبر کوڈ : 71579

ہندوستان میں بچوں کے قرآنی مقابلوں کا انعقاد
بین الاقوامی: ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں بچوں کے قرآنی مقابلے منعقد ہوئے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے " newindianexpress " کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں بچوں کے قرآںی مقابلوں میں تقریبا 8 ہزار طلباء نے شرکت کی۔

ان قرآنی مقابلوں میں 12 سال کی عمر کے بچوں نے شرکت کی اور ان مقابلوں میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو بالترتیب 20 ہزار، 15 ہزار اور 10 ہزار روپے انعامات دئیے گئے۔

واضح رہے کہ گذشتہ چار سالوں میں ریاست آندھرا پردیش میں بچوں کے قرآنی مقابلوں میں مجموعی طور پر 40 ہزار طلباء شرکت کرچکے ہیں۔

یاد رہے کہ ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کی کل آبادی 79 ملین ہے اس میں مسلمانوں کی تعداد 18 سے 20 فیصد ہے جبکہ شیعہ مسلمانوں کی تعداد تقریبا 4 لاکھ ہے۔

690786

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ڈاکٹر حسن روحانی:

قطر سے تعلقات کے فروغ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے

سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور قطر کے تعلقات میں بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا قطر سے بہتر تعلقات میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے کیونکہ قطر ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہم ہمیشہ قطر کے ساتھ کھڑے ہیں۔

منتخب خبریں