خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وقت :   Monday, February 19, 2018 خبر کوڈ : 71580
حجت الاسلام حسین انصاریان:
ایران کی علمی پیشرفت دشمن کیلئے وحشت کا باعث ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور خطیب حجت الاسلام حسین انصاریان نے کہا ایران کی علمی ترقی نے دشمن کو وحشت میں مبتلا کررکھا ہے انہوں نے کہا علم طاقت اور قدرت کا باعث ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق مفسر قرآن کریم حجت الاسلام حسین انصاریان نے تہران یونیورسٹی میں درس اخلاق دیتے ہوئے کہا قرآن کریم اور روایات اہل بیت(ع) میں علم حاصل کرنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا علم نور ہے جو انسان کو وہ چیزیں سکھاتا ہے جو وہ نہیں جانتا ہے۔

حجت الاسلام انصاریان نے کہا علم کے بغیر انسان ظلمت اور تاریکی میں ہے اور ظلمت و تاریکی میں رہنے والے انسانوں کی طرف خدا توجہ نہیں کرتا۔

انہوں نے کہا علم حاصل کرنے کی اہمیت بہت زیادہ ہے کیونکہ پیغمبر اسلام(ص) فرماتے ہیں علم حاصل کرنے کیلئے گھر سے نکلنے والے شخص کو اگر راستے میں موت آجائے تو وہ شہید کی طرح نہیں بلکہ اس نے شہادت کی موت حاصل کی ہے۔

690679

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام ڈاکٹر حسن رحانی:

زبان اور صحیح کردار کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں

سماجی: ایران کے صدر نے علماء اور مبلغان اسلام کو موجودہ دور میں اہم ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا مسلمان دنیا میں جہاں کہیں بھی زندگی گزار رہے ہیں اچھے اخلاق، اچھے کردار، وعدہ کی پابندی، اور صداقت کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں۔

منتخب خبریں