خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۳۰ خرداد ۱۳۹۷

الأربعاء ٧ شوّال ١٤٣٩

Wednesday, June 20, 2018

وقت :   Monday, February 19, 2018 خبر کوڈ : 71582
آیت اللہ جاودان:
متقی لوگ بہشت میں اپنی مرضی کے مطابق زندگی بسر کریں گے
سماجی: آیت اللہ جاودان نے کہا کہ قرآن کریم متقی لوگوں کی صفات کو یوں بیان کرتا ہے کہ بہشت کے مقامات متقی لوگوں کی مرضی کے مطابق ہوں گے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ شیخ مرتضی نامی امام بارگاہ میں استاد حوزہ حضرت آیت اللہ جاودان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن کریم نے بہشت کے درجات کو بیان کیا ہے اور اس کی قیمت کو انسانی عمل قرار دیا ہے کہ ارشاد ہے ماکانوا یعملون یا بما کانوا یکسبون بہشت کے درجات ان کے عمل کی جزا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انسان اپنی پوری عمر میں بہشت کے درجات کو حاصل کرتا ہے جتنا عمل ہوگا اسی کے مطابق جزا ملے گی۔

آیت اللہ جاودان نے کہا کہ شہوت پر کنٹرول کرنے سے انسان پر بصیرت کے دریچے کھل جاتے ہیں اور انسان اسی رہتی دنیا میں اپنے بہشت کے درجات کو دیکھ سکتا ہے۔

690699

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ڈاکٹر حسن روحانی:

قطر سے تعلقات کے فروغ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے

سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور قطر کے تعلقات میں بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا قطر سے بہتر تعلقات میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے کیونکہ قطر ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہم ہمیشہ قطر کے ساتھ کھڑے ہیں۔

منتخب خبریں