خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۳۰ خرداد ۱۳۹۷

الأربعاء ٧ شوّال ١٤٣٩

Wednesday, June 20, 2018

وقت :   Tuesday, February 20, 2018 خبر کوڈ : 71587

مشکلات اورمصیبتوں سےنجات کا واحد راستہ
خبررساں ایجنسی شبستان: مشکلات ، مصیبتوں اوربلاوں سےنجات کا واحد راستہ خلوت میں حضرت ولی عصرامام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کےظہورکےلیے دعا کرنےمیں منحصر ہے۔ البتہ اس دعا سے مراد فقط زبان کی حدتک دعا نہیں ہےکہ ہم اپنی زبان سے کہتے رہیں (اللھم عجل لولیک الفرج) اے اللہ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کےظہورمیں تعجیل فرما۔ فقط یہ کافی نہیں ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کےمطابق کتاب( درمحضر بہجت) کی جلد نمبر2 کےصفحہ نمبر347 میں مشکلات، مصیبتوں اوربلاوں سے نجات کے راستےکے بارے میں آیا ہے: مشکلات ، مصیبتوں اوربلاوں سے نجات کا واحد راستہ خلوت میں حضرت ولی عصرامام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہورکے لیےدعا کرنے میں منحصر ہے۔ البتہ اس دعا سے مراد فقط زبان کی حد تک دعا نہیں ہے کہ ہم اپنی زبان سے کہتے رہیں (اللھم عجل لولیک الفرج) اے اللہ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہورمیں تعجیل فرما۔(1) فقط یہ کافی نہیں ہےبلکہ خلوص اورسچی نیت اورتوبہ کے ساتھ  امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے بابرکت ظہور کے لیے دعا کرنی چاہیے کیونکہ اگرخلوص کے ساتھ اورسچی نیت سے امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہورکےلیےدعا کی جائے تو وہ دعا قبول ہوتی ہے۔

1- تهذیب، ج۳، ص۱۲۰؛ مستدرک‌الوسائل، ج۵، ص۷۴ و ۹۳؛ بحارالانوار، ج۵۳، ص۹۵ و ۱۸۷؛ ج۸۳، ص۶۱ و ۶۲، ۲۸۴؛ ج۹۱، ص۴۱؛ ج۹۲، ص۳۲۷؛ ج۹۵، ص۱۱۰

690780

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ڈاکٹر حسن روحانی:

قطر سے تعلقات کے فروغ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے

سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور قطر کے تعلقات میں بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا قطر سے بہتر تعلقات میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے کیونکہ قطر ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہم ہمیشہ قطر کے ساتھ کھڑے ہیں۔

منتخب خبریں