خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۰ آذر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٣ ربيع الثاني ١٤٤٠

Tuesday, December 11, 2018

وقت :   Tuesday, February 20, 2018 خبر کوڈ : 71601

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی احمد توکلی کو بیٹے کے انتقال پر تعزیت
خبررساں ایجنسی شبستان رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں احمد توکلی کو اس کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم نے اپنے پیغام میں  اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت و مغفرت طلب کی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل اور اجر جزیل کی دعا کی۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں