خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۳۰ خرداد ۱۳۹۷

الأربعاء ٧ شوّال ١٤٣٩

Wednesday, June 20, 2018

وقت :   Tuesday, February 20, 2018 خبر کوڈ : 71602

ایران ، روس اور ترکی کے صدور ملاقات کریں گے
خبررساں ایجنسی شبستان کہ سال اپریل کے مہینے میں ایران ، روس اور ترکی کے صدور استنبول میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

کل سہ پہر کو ترک صدر  ارودغان نے ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ۔ اس گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور شام میں قیام امن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ روس، ایران اور ترکی کے صدور کا استنبول میں دوسرا سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ڈاکٹر حسن روحانی:

قطر سے تعلقات کے فروغ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے

سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور قطر کے تعلقات میں بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا قطر سے بہتر تعلقات میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے کیونکہ قطر ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہم ہمیشہ قطر کے ساتھ کھڑے ہیں۔

منتخب خبریں