خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Saturday, February 24, 2018 خبر کوڈ : 71640

کتاب "حضرت فاطمہ کی کتاب و سنت میں عظمت" کی اشاعت
سماجی: استاد شیخ محمد سند بحرانی کی کتاب و سنت میں حضرت فاطمہ زہرا کی عظمت کا چھٹا ایڈیشن بازار میں آگیا ہے۔ اس کتاب کا فارسی زبان میں ترجمہ احمد خوانساری نے کیا ہے اور اسے ایران کے شہر قم میں بوستان کتاب پبلشرز نے شائع کی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی خواتین میں سے کوئی خاتون حضرت فاطمہ زہرا(س) کی عظمت کو نہیں پہنچ سکتیں۔

آپ پیغمبر اکرم(ص) کی لخت جگر اور گیارہ آئمہ کی ماں ہیں اور آپ کی خوشنودی خدا کی خوشنودی کا باعث ہے۔

آپ ہر زمانے کے مرد حضرات اور خواتین کیلئے نمونہ ہیں۔

اس کتاب میں حضرت زہرا(س) کی خصوصیات اورفضائل بیان کئے گئے ہیں۔

691061

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں