خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وقت :   Tuesday, March 06, 2018 خبر کوڈ : 71747
حجت الاسلام علی اکبری:
انسان قرآن کریم سے تمسک کے ذریعے کمال تک پہنچ سکتا ہے
سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران میں آئمہ جمعہ کے پالیسی ساز ادارے کے سربراہ نے کہا انسان قرآن کریم سے تمسک کرکے کمال تک پہنچ سکتا ہے انہوں نے کہا ایمان کی بلندی یقین ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام علی اکبری نے گذشتہ رات صحیفہ سجادیہ کی دعا نمبر 42 کی تفسیر بیان کرتے ہوئے کہا اس دعا میں قرآن کریم سے مانوس کے آثار اور انسانی زندگی میں دشوار اور پیچیدہ مراحل کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا اس دعا کے ذریعے امام سجاد(ع) خداوند متعال سے التماس کرتے ہیں کہ قرآن کریم کی برکت اور شفاعت سے خداوند کریم انہیں کفر کے مقابلے میں عصمت عطا کرے۔

انہوں نے کہا کفر ایک خوفناک گڑھا ہے کہ انسان جس کے پاس سے گذرتا ہے۔

انہوں نے کہا اگر انسان صراط مستقیم پر حرکت کرے تو وہ آرام سے اس گڑھے کو عبور کرجائے گا لیکن اگر صراط مستقیم پر نہ چلے تو اس گڑھے میں گرجائے گا۔

693907

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام ڈاکٹر حسن رحانی:

زبان اور صحیح کردار کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں

سماجی: ایران کے صدر نے علماء اور مبلغان اسلام کو موجودہ دور میں اہم ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا مسلمان دنیا میں جہاں کہیں بھی زندگی گزار رہے ہیں اچھے اخلاق، اچھے کردار، وعدہ کی پابندی، اور صداقت کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں۔

منتخب خبریں