خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۳۰ خرداد ۱۳۹۷

الأربعاء ٧ شوّال ١٤٣٩

Wednesday, June 20, 2018

وقت :   Wednesday, March 07, 2018 خبر کوڈ : 71754

امام مہدی(عج) کی کریمہ حکومت میں علم کی ترقی کی کیفیت
خبررساں ایجنسی شبستان:(۔ ۔ ۔ تم میں سےجو بھی امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور تک باقی رہا اوراس نےان سے ملاقات کی تو ان سے ملاقات کے وقت کہے: اے رحمت ونبوت کے خاندان ، علم ودانش کے خزانے اوررسالت کےمقام پرآپ پرسلام ہو۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کےمطابق جس حکومت کے سربراہ امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف جیسے ہوں کہ جن پرعلم  کے دروازے کھلے ہوئے ہیں وہ ایسے نہیں کھلے ہوئے کہ جتنے سابقہ انبیاء اوراولیاء پرکھلے ہوئے تھے بلکہ ان سے تیرہ برابرعلم ودانش کے دروازے کھلے ہوئے ہوں گےتو بےشک علمی لحاط سے وہ حیرت انگیز ترقی کریں گےاورعلم، ثقافت اورٹیکنالوجی کے میدان میں ایک حیرت انگیز تبدیلی رونما ہوگی۔

شیعوں کے پانچویں پیشوا حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں فرماتے ہیں: ہمارے مہدی علیہ السلام کے دل میں اللہ تعالیٰ کی کتاب اورپیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت سے آگاہی اس قدرنشوونما کرے گی جس طرح  جڑی بوٹیاں اپنی بہترین کیفیت میں نشوونما پاتی ہیں۔ تم میں سےجو بھی امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہورتک باقی رہا  اوراس نے ان سے ملاقات کی تو ان سے ملاقات کے وقت کہے: اے رحمت ونبوت کے خاندان ، علم ودانش کےخزانے اوررسالت کے مقام پرآپ پرسلام ہو۔

بحارالانوار، ج 51، ص 36

کمال الدین، ج2، ص

694009

 

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ڈاکٹر حسن روحانی:

قطر سے تعلقات کے فروغ میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے

سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور قطر کے تعلقات میں بہتری کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا قطر سے بہتر تعلقات میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے کیونکہ قطر ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہم ہمیشہ قطر کے ساتھ کھڑے ہیں۔

منتخب خبریں