خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۸

الثلاثاء ١٩ ذو الحجّة ١٤٤٠

Tuesday, August 20, 2019

وقت :   Thursday, March 8, 2018 خبر کوڈ : 71762
ڈاکٹر حسن روحانی:
حضرت فاطمہ زہرا(س) تمام انسانوں کیلئے نمونہ ہیں
سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم سب خدا کے بندے ہیں اور ہمیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا چاہئے انہوں نے کہا حکومت کو نقصان پہنچانا نظام کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے اور اگر کوئی یہ خیال کرتا ہے کہ حکومت کو کمزور کرنا نظام کے استحکام کا باعث بنتا ہے تو وہ اشتباہ کررہا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے ایرانی صدر کی ویب سائٹ کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام ڈاکٹر حسن روحانی نے 7 مارچ 2018 کو کابینہ کے اجلاس میں حضرت فاطمہ زہرا(س) اور امام خمینی(رہ) کی ولادت کی مناسبت سے تمام ایرانیوں کو مبارک باد پیش کرنے کے بعد کہا امام معصوم کے فرمان کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا(س) تمام عالم کے انسانوں کیلئے بہترین نمونہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا حضرت فاطمہ زہرا(س) کا صبر، ثابت قدمی، عبادت، ایمان اور حق کا دفاع ہمارے لئے نمونہ ہے۔

694239

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں