خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۰ آذر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٣ ربيع الثاني ١٤٤٠

Tuesday, December 11, 2018

وقت :   Saturday, March 10, 2018 خبر کوڈ : 71777
ناہید اشکشی:
حضرت فاطمہ زہرا(س) تمام انسانوں کیلئے نمونہ عمل ہیں
سماجی: ایران کے شہر خرم آباد میں خواہران کے دینی مدرسے میں ثقافتی سرگرمیوں کے انچارج نے معاشرے میں خواتین کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا خواتین کو حضرت زہرا(س) کے اخلاق اور سیرت پر عمل کرنا چاہئے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شہر خرم آباد میں خواہران کے دینی مدرسے میں ثقافتی سرگرمیوں کی انچارج ناہید اشکشی نے حضرت فاطمہ زہرا(س) کی میلاد کی مناسبت سے جشن کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا حضرت فاطمہ زہرا(س) تمام انسانوں کیلئے نمونہ عمل ہیں۔

انہوں نے مزید کہا حضرت زہرا(س) کی سیرت پر عمل کریں تو وہ دنیا اور آخرت میں خوشبخت ہوجائیں گی۔

انہوں نے کہا اسلامی معاشرے کی خواتین کو حضرت زہرا(س) کی سیرت پر عمل کرنا چاہئے۔

694469

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں