خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۰ آذر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٣ ربيع الثاني ١٤٤٠

Tuesday, December 11, 2018

وقت :   Saturday, March 10, 2018 خبر کوڈ : 71778
مولوی عبدالرحمان خدائی:
اسلام نیکی اور احسان کی بہت زیادہ تاکید کرتا ہے
سماجی: ایران کے شہر سنندج کے امام جمعہ نے کہا انسان اگر اپنے انسانوں کی مدد کرے تو اس سے خدا خوشنود ہوتا ہے اور اسلام نے بھی اس کو بہت زیادہ اہمیت دی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ مولوی عبدالرحمان خدائی نے اسلام حاجتمندوں کی امداد کرنے کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا حاجتمندوں کی کمک کرنے کا اجر بہت زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا ہمیں دیگر افراد کی مدد کرنے میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کرنی چاہئے۔

مولوی خدائی نے کہا ہمیں روز بروز نیک کاموں کے انجام دینے میں پیشقدمی کرنی چاہئے تاکہ یہ چیز معاشرے میں رائج ہوجائے اور معاشرے میں حاجتمند افراد کا خاتمہ ہوجائے۔

694490

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں