خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۰ آذر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٣ ربيع الثاني ١٤٤٠

Tuesday, December 11, 2018

وقت :   Sunday, March 11, 2018 خبر کوڈ : 71797

عالمی ریڈکراس کمیٹی کے سربراہ کی وزیرخارجہ ظریف سے ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے اتوار کو تہران میں عالمی ریڈ کراس کمیٹی کے سربراہ پیٹر میرر سے ملاقات میں علاقائی مسائل پر بات چیت کی ہے.

عالمی ریڈکراس کمیٹی کے سربراہ نے بھی علاقے کے بعض ملکوں منجملہ شام ، یمن اور عراق میں انسانی بحرانوں سے متعلق مشکلات کو حل کرنے کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون اور بات چیت کے عمل کو جاری رکھنے پر اپنی خواہش اور آمادگی کا اعلان کیا - اس ملاقات میں شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے غوطہ شرقی میں محصور عام شہریوں کو بحفاظت وہاں سے باہر نکالنے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں