خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۴ تیر ۱۳۹۷

الاثنين ١٢ شوّال ١٤٣٩

Monday, June 25, 2018

وقت :   Monday, March 12, 2018 خبر کوڈ : 71805

ہالینڈ میں بیت المقدس اورفلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
خبررساں ایجنسی شبستان: ہالینڈ میں بیت المقدس اورفلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ہوا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے( فلسطین انفارمیشن سنٹر) کے حوالے سےنقل کیا ہےکہ ہالینڈ میں فلسطین کے بہت زیادہ حامیوں نے بیت المقدس اورفلسطین کی حمایت میں ایک سائیکل ریلی نکالی ہے۔

قابل ذکرہےکہ صہیونی حکومت کی بائیکاٹ کرنے والی عالمی تحریک (BDS) اور (DOCP ) نے ہالینڈ کی پارلیمنٹ کے صحنوں سے بین الاقوامی عدالت کی جانب یہ مظاہرہ کیا ہے۔

اس مظاہرے میں شرکت کرنےوالے مظاہرین نے صہیونی حکومت کا بائیکاٹ کرنےاور فلسطینی عوام کےحق میں ظلم وستم کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے بیت المقدس کو صہیونی حکومت کا دارالحکومت قراردینے پرمبنی امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلےکی مخالفت اوربیت المقدس کی مرکزیت میں فلسطین ملک کی تشکیل کی حمایت کی ہے۔

قابل ذکرہےکہ ہالینڈ میں مقیم بہت سے فلسطینیوں نے بھی اس مظاہرے میں شرکت کی ہے۔ اسی طرح اٹلی میں بھی اسی قسم کا ایک مظاہرہ کرنےکا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

695108

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

سردارحسین سلامی:

مشترکہ زندگی کی بنیاد محبت اوردرگزرپرقائم ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےکمانڈران چیف نےاس مطلب کہ اسلام اورایران نے ہمیں ایک واحد جسم کےعنوان آپس میں جوڑا ہوا ہے،کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ زندگی کی بنیاد محبت اوردرگزرپرقائم ہے۔

منتخب خبریں