خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۰ آذر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٣ ربيع الثاني ١٤٤٠

Tuesday, December 11, 2018

وقت :   Monday, March 12, 2018 خبر کوڈ : 71813

ایران کا ترک طیارے کے سانحے پر افسوس کا اظہار
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ملک کے جنوب مغربی علاقے میں حادثے کا شکار ہونے والے ترک طیارے کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ موسم کی خرابی کے باوجود جائے وقوعہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

یاد رہے کہ ترکی کا ایک چھوٹا پرائیویٹ جیٹ ایرانی صوبے چھار محال و بختیاری میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے اور ارکان سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔  جاں بحق ہونے والوں میں سے 10 لاشوں کی شناخت کر لی گئی۔ جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کا بلیک باکس بھی مل گیا ہے۔

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں