خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

وقت :   Sunday, March 18, 2018 خبر کوڈ : 71877

پاکستان میں حقوق نسواں کی حمایت
بین الاقوامی: پاکستان میں حقوق بشر کے وزیر نے بتایا کہ حکومت پاکستان اسلامی تعلیمات کے مطابق حقوق نسواں کی حمایت کررہی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے "thenews" کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ پاکستان میں حقوق بشر ممتاز احمد تارڑ نے حکومت پاکستان خواتین کو ان کے حقوق دینے کی کوشش کررہی ہے۔

وہ اسلام میں جنسی برابری کے موضوع پر ایک کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔

اس  کانفرنس کا اہتمام بھی وزارت حقوق بشر نے کیا تھا۔

انہوں نے کہا حکومت پاکستان خواتین کو ان کے جائز حقوق دلانے کی کوششیں کررہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا پاکستان کے وزیراعظم حقوق بشر پر بھی خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔

ممتاز تارڑ نے شدت پسندی اور دہشت گردی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اسلام معتدل دین ہے اور وہ شدت پسندی کی حمایت نہیں کرتا ہے۔

696488

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ خاتمی:

اس وقت تہران میں چادرشعائراللہ کی تعظیم کا مصداق ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ خاتمی نےشیعوں کی خصوصی مناسبتوں کےبارے میں کہا ہے کہ اتنی زیادہ عزت وقدردانی کا راز یہ ہےکہ اہل بیت علیہم السلام کہیں فراموش نہ ہوجائیں، درحقیقت ہمارے ائمہ ہمارے لیے نمونہ عمل ہیں لہذا ان پرتوجہ دینی چاہیے۔

منتخب خبریں