خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وقت :   Monday, March 19, 2018 خبر کوڈ : 71886
آیت اللہ محمد حجتی:
امام باقر(ع) لوگوں کے درمیان ایک خاص علمی مقام رکھتے تھے
خبررساں ایجنسی شبستان: ایران کے شہرکرمانشاہ کےامام جمعہ نے کہا ہےکہ امام محمد باقرعلیہ السلام نے چارہزارشاگردوں کی تربیت کرکے تاریخ اسلام میں ایک عظیم اسلامی دانشگاہ کی بنیا درکھی تھی۔

کرمانشاہ کے امام جمعہ آیت اللہ محمد حجتی نےخبررساں ایجنسی شبستان کے نامہ نگار سے گفتگو کے دوران ماہ مبارک رمضان کی آمد اورامام محمد باقرعلیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امامت وولایت کے پانچویں تابناک اختراپنے دورمیں معرفت کے پیغمبر اورحقیقی محمدی اسلام کے مجدد تھے۔

انہوں نے امام باقرعلیہ السلام کے لقب باقرالعلوم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عظیم امام لوگوں کے درمیان ایک خاص علمی مقام رکھتے تھے اورآپ نے بہت زیادہ شاگردوں کی تربیت کی تھی۔

آیت اللہ حجتی نےمزید کہا ہےکہ آپ کی امامت کے دورمیں شیعہ ثقافت گوشہ نشینی کا شکارہوگئی تھی لیکن آپ کے انقلابی اوروسیع اقدامات انجام دے کر حوزہ علمیہ کی تشکیل جیسے اہم کام انجام دیے تھے۔

انہوں نے کہا ہے کہ امام باقرعلیہ السلام نے چارہزار شاگردوں کی تربیت کرکے تاریخ اسلام میں ایک عظیم اسلامی یونیورسٹی کی بنیاد رکھی تھی۔

امام جمعہ کرمانشاہ نےآخرمیں کہا ہے کہ اس عظیم امام نے مکتب اہل بیت علیہم السلام کی شناخت کے لیےحوزہ علمیہ کی تاسیس اورتشیع کے ثقافتی انقلاب کی تحریک کا آغاز کیا تھا۔

696664

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں