سروس زبان اردو |
|
وقت : |
Tuesday, March 20, 2018 |
|
خبر کوڈ : |
71891 |
صدر حسن روحانی نے عالمی اور علاقائي سطح پر روس اور تہران کے باہمی تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تہران ماسکو کے ساتھ باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
صدر روحانی نے روس ميں صاف اور شفاف انتخابات منعقد ہونے پر خوش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے نئے صدارتی دور میں روس اور ایران کے باہمی تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔