خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

وقت :   Wednesday, March 21, 2018 خبر کوڈ : 71900

دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں درجنوں شامی شہری جاں بحق و زخمی
خبررساں ایجنسی شبستان دہشت گردوں نے غوطہ شرقی کے علاقے سے دمشق کے نواحی علاقے جرمانہ پر کئی راکٹ فائر کئے ہیں.

دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں متعدد مکانات تباہ اور پنتیس افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ تئیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ مقامی اسپتال کے ذرائع ‏نے بتایا ہے کہ بہت سے زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام کے تمام لوگ، عام شہری ہیں۔
شامی فوج کے ہاتھوں پے در پے شکست کے بعد دہشت گردوں نے دمشق اور اس کے نواحی علاقوں کی شہری آبادیوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔
شامی فوج نے پچھلے اٹھارہ روز کے دوران غوطہ شرقی کے اسّی فی صد علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ خاتمی:

اس وقت تہران میں چادرشعائراللہ کی تعظیم کا مصداق ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ خاتمی نےشیعوں کی خصوصی مناسبتوں کےبارے میں کہا ہے کہ اتنی زیادہ عزت وقدردانی کا راز یہ ہےکہ اہل بیت علیہم السلام کہیں فراموش نہ ہوجائیں، درحقیقت ہمارے ائمہ ہمارے لیے نمونہ عمل ہیں لہذا ان پرتوجہ دینی چاہیے۔

منتخب خبریں