خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۱ تیر ۱۳۹۹

السبت ٢١ ذو القعدة ١٤٤١

Saturday, July 11, 2020

وقت :   Friday, April 6, 2018 خبر کوڈ : 71958
آیت اللہ نوری ہمدانی:
قرآنی علوم میں ماہر افراد کی تربیت ہونی چاہئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے قرآنی علوم میں ماہر افراد کی تربیت پر زور دیتے ہوئے کہا ایسے افراد کی تربیت ہونی چاہئے جو قرآنی علوم میں مہارت رکھتے ہوں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ نوری ہمدانی نے ادارہ اوقاف کے سرپرست سے ملاقات کے دوران قرآنی علوم کی طرف توجہ کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ادارہ اوقاف کا قرآںی موضوعات پر کام بہت زیادہ مفید اور اہمیت کا حامل ہے اور اسلامی میں قرآن کریم سے زیادہ اور کوئی نعمت نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا اگر کوئی شخص علم قرآن حاصل کرلے اس پر خدا لطف و کرم ہے اور اس علم اور لطف خداوندی کی قدر کرنی چاہئے۔

انہوں نے قرآنی مقابلوں کے انعقاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہمیں قرآن کریم کے متن پر غوروفکر کرنی چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا ایسے افراد کی تربیت کرنی چاہئے جو قرآنی علوم میں مہارت رکھتے ہوں اور وہ بعض دیگر افراد کی قرآنی تربیت کرسکیں۔

697941

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں