خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وقت :   Monday, April 09, 2018 خبر کوڈ : 71995

قم میں قرآنی تحقیقات کے حوالے سے کانفرنس منعقد ہوگی
سماجی: محکمہ اوقاف نے بتایا کہ قم میں دو روزہ قرآنی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق محکمہ اوقاف و امور خیریہ کے سربراہ حجت الاسلام علی محمدی نے آیت اللہ نوری ہمدانی کے ساتھ ملاقات کے دوران بتایا کہ آئندہ ہفتے قم میں دو روزہ قرآنی کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

اس کے بعد بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے جس میں دنیا بھر کے 83 ممالک کے حفاظ، قاریان اور قرآنی میدان میں کام کرنے والے لوگ شرکت کریں گے۔

اس موقع پر آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ ایران میں قرآنی حوالے سے غیرمعمولی حد تک کام ہوا ہے اور اس کی وجہ رہبر معظم انقلاب کی خصوصی توجہ ہے جنہوں نے ہمیشہ قرآںی تعلیمات کو معاشرے میں عام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

697958

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں