خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

وقت :   Monday, April 09, 2018 خبر کوڈ : 71996

شام میں مسجد الخنساء کے نزدیک بم دھماکہ؛ ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی
بین الاقوامی: شام کے شمال مشرقی شہر برزہ میں مسجد الخنساء کے نزدیک بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوئے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز چینل الیوم السابع کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ شام کے شمال مشرقی شہر برزہ میں مسجد الخنساء کے باہر گذشتہ روز بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ بم دھماکہ مسجد کے پشت میں برزہ نامی علاقے میں ہوا۔

ادھر شہر درعا میں النصرہ فرنٹ کے مسلح دہشت گردوں نے میزائل سے حملہ کرکے 6 بچوں کو زخمی کردیا یہ میزائل حملہ شہر درعا میں المطار نامی محلے میں ہوا۔

واضح رہے کہ شام میں دہشت گردوں نے اپنی شکست کو بچانے کیلئے عام شہریوں پر حملے اور بم دھماکے شروع کررکھے ہیں۔

698083

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ خاتمی:

اس وقت تہران میں چادرشعائراللہ کی تعظیم کا مصداق ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ خاتمی نےشیعوں کی خصوصی مناسبتوں کےبارے میں کہا ہے کہ اتنی زیادہ عزت وقدردانی کا راز یہ ہےکہ اہل بیت علیہم السلام کہیں فراموش نہ ہوجائیں، درحقیقت ہمارے ائمہ ہمارے لیے نمونہ عمل ہیں لہذا ان پرتوجہ دینی چاہیے۔

منتخب خبریں