خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

وقت :   Tuesday, April 10, 2018 خبر کوڈ : 72006

مشرقی دمشق میں دہشت گردوں کے کیمیکل حملوں میں سینکڑوں افراد ہلاک
بین الاقوامی: مشرقی دمشق کے علاقہ دوما میں جیش الاسلام کی جانب سے کیمیکل حملہ ہوا ہے جس میں اب تک 150 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے العالم نیوز ایجنسی کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ روس کی جانب سے دہشت گردوں کو وارننگ دینے کے بعد مشرقی دمشق کے علاقہ دوما میں دہشت گردوں نے کیمیکل حملہ کیا ہے جس کے نتیجہ میں اب تک 150 کے قریب افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور دوسرے سینکڑوں زخمی ہیں۔

دوسری جانب جیش الاسلام نے شامی افواج پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے تاکہ بین الاقوامی حمایت کو حاصل کرسکیں۔

اس کے برخلاف شامی افواج علاقے میں پیش قدمی کررہی ہے اور اسے کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کی ضرورت ہی نہیں ہے اور وہ بہترین انداز میں شامی علاقوں کو دہشتگردوں سے پاک کررہی ہے۔

698339

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ خاتمی:

اس وقت تہران میں چادرشعائراللہ کی تعظیم کا مصداق ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ خاتمی نےشیعوں کی خصوصی مناسبتوں کےبارے میں کہا ہے کہ اتنی زیادہ عزت وقدردانی کا راز یہ ہےکہ اہل بیت علیہم السلام کہیں فراموش نہ ہوجائیں، درحقیقت ہمارے ائمہ ہمارے لیے نمونہ عمل ہیں لہذا ان پرتوجہ دینی چاہیے۔

منتخب خبریں