خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۶ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 17, 2018

وقت :   Tuesday, April 10, 2018 خبر کوڈ : 72010

مسجد الاقصی پر غاصب صہیونی کا حملہ
بین الاقوامی: مختلف یہودی بستیوں سے آئے ہوئے غاصب صہیونیوں نے گذشتہ روز مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے حملہ آوروں کی تعداد 33 تھی۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز چینل رام اللہ کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ مختلف یہودی بستیوں سے آئے ہوئے غاصب صہیونیوں کے ایک گروہ نے باب المغاربہ سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔ حملہ آروں کو غاصب صہیونی فوجیوں کی سرپرستی حاصل تھی۔

رپورٹ کے مطابق 33 غاصب صہیونی فوجیوں کی ہمراہی میں مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ یہودیوں کی عید فصح کے موقع پر بڑی تعداد میں غاصب صہیونیوں نے مسجد الاقصی پر حملے کئے ہیں ان حملوں میں صہیونی فوجیوں نے حملہ آوروں کو سیکورٹی فراہم کررکھی تھی اور غاصب صہیونی مسجد الاقصی میں داخل ہونے کے بعد اس میں یہودی مذہب کی عبادات بجالائے اور اس کے مختلف حصوں میں گردش کرتے رہے۔

یاد رہے کہ مسجد الاقصی پر غاصب صہیونیوں کے حملوں کا مقصد اسے مسجد ابراہیمی کی طرح مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان تقسیم کرنا ہے۔

698410

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں