خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وقت :   Saturday, April 14, 2018 خبر کوڈ : 72035

قم امام موسی کاظم(ع) کی شہادت کے سوگ میں غرق ہوگیا
سماجی: امام موسی کاظم(ع) کی شہادت کی مناسبت سے پورا شہر قم امام کی عزاداری میں مصروف ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق پورے ملک سے عزادار قم میں جمع ہوکر امام کی شہادت کی مناسبت سے امام کی معصومہ بیٹی کی خدمت تسلیت عرض کررہے ہیں۔

قم کی تمام مساجد امام بارگاہ اور مراجع تقلید کے دفاتر نیز قم کی تمام انجمنیں حرم معصومہ پر ختم ہوتی ہیں۔

امام موسی کاظم کی عزاداری میں لوگوں اور عزاداروں سے بھری ہوتی ہیں۔ قم میں مقیم غیرملکی عزادار بھی اس عزاداری میں بھرپور شرکت کررہے ہیں۔

حضرت فاطمہ معصومہ قم کا حرم مقدس ابھی بھی عزاداروں سے بھرا ہوا ہے اور مختلف لوگ مختلف زبانوں میں عزاداری میں شریک ہوکر اپنے رنگ میں بی بی کی خدمت میں ان کے والد بزرگوار کی شہادت کی مناسبت سے تسلیت عرض کررہے ہیں۔

699218

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں