خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۶ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 17, 2018

وقت :   Saturday, April 14, 2018 خبر کوڈ : 72041

قرآن کی تین آیات میں بعثت کا عکس
شبستان نیوز : انبیاء اور بالخصوص سرور خاتم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کے مقاصد قرآن مجید کی تین آیات سے جو سامنے آتے ہیں وہ یہ ہیں: توحید پرستی، طاغوت سے روگردانی، لوگوں کے سامنے آیات الٰہی کی تلاوت اور پیغام خداوندی پہنچانا، لوگوں کا تزکیہ نفس اور طہارت، تعلیم، لوگوں کو اچھائیوں پر ابھارنا وغیرہ۔

شبستان نیوز ایجنسی کے شعبہ قرآن ومعارف کی رپورٹ:

انبیاء اور بالخصوص سرور خاتم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کے مقاصد قرآن مجید کی تین آیات سے جو سامنے آتے ہیں وہ یہ  ہیں: توحید پرستی، طاغوت سے روگردانی، لوگوں کے سامنے آیات الٰہی کی تلاوت اور پیغام خداوندی پہنچانا، لوگوں کا تزکیہ نفس اور طہارت، تعلیم، لوگوں کو اچھائیوں پر ابھارنا، برائیوں سے اجتناب، پاکیزہ اور انسانی فطرت کو پسند آنے والی نعمتوں سے استفادہ اور قابل نفرت امور کو حرام قرار دینا، لوگوں کو غلام کی زنجیروں سے آزاد کرنا وغیرہ۔

اس خوبصورت نکتے کی طرف توجہ کرنی چاہے کہ ان اہداف کو حاصل کرنے کے لیے پیغمبر  اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوششیں اور زحمتیں اس قدر زیادہ تھیں کہ خداوند عالم کو فرمانا پڑا کہ اے ہمارے رسول! آپ مخلوق کی ہدایت میں اتنا غم کھاتے ہیں کہ قریب ہے کہ آپ اپنی جان دے دیں۔

حجت الاسلام و المسلمین احمد زادہوش مبعث پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہتے ہیں:

۲۷ رجب المرجب وہ دن ہے جب پیغمبر اکرم ﷺ رسالت و نبوت جیسی عظیم نعمت سے نوازے گئے۔ قرآن مجید کی کئی آیات بعثت پیغمبر ﷺ کے حوالے سے صراحتاً ہمیں بتاتا ہے۔

انہوں نے کہا جو آیات بعثت پیغمبرﷺ کے حوالے سے بحث کرتی ہیں وہ ہمیں پیغمبرﷺ کے اہداف بھی بتاتی ہیں جو ہم اس گفتگو کے شروع میں بیان کر چکےہیں۔

698876

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں