خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وقت :   Monday, April 16, 2018 خبر کوڈ : 72046
شیخ اکرم الکعبی:
ہمیں شام کے دشمنوں کےخلاف متحد ہوجانا چاہیے
خبررساں ایجنسی شبستان: شیخ اکرم الکعبی نے آیت اللہ طباطبائی سےملاقات کے دوران شام میں دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کےخاتمےکی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دشمنوں کے خلاف ایک محاذ تشکیل دینے کی ضرورت پرزوردیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق اسلامی مزاحمت نجباء کے انفارمیشن دفترکے حوالے سے نقل کیا ہےکہ اسلامی مزاحمت نجباء کے سیکرٹری جنرل نے لبنان میں قائد انقلاب اسلامی کے نمائندے سےملاقات کی ہے۔

طرفین نے بغداد میں ہونے والی اس ملاقات میں خطے کی سلامتی اورسیاسی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے شام پرامریکہ، انگلستان اورفرانس کے حالیہ حملے پرتبادلہ خیال کیا ہے۔

شیخ اکرم الکعبی نے شام میں دہشتگرد گروہوں کی سرگرمیوں کے خاتمےکی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئےاس ملک کے دشمنوں کے خلاف ایک محاذ تشکیل دینےکی تاکید کی ہے۔

آیت اللہ سید عیسی طباطبائی نے بھی شام کی حمایت میں اسلامی مزاحمت نجباء کے موقف اوراہم کردار کی حمایت کی ہے۔

699688

 

 

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں