خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۶ خرداد ۱۳۹۷

الأحد ١٣ رمضان ١٤٣٩

Sunday, May 27, 2018

وقت :   Tuesday, April 17, 2018 خبر کوڈ : 72061
بہرام قاسمی:
امریکہ کو شام پر حملوں کی قیمت ادا کرنی پڑے گی
بین الاقوامی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا اگر امریکہ کے حملوں کا شام پر تسلسل رہا تو امریکہ کو بہت بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ایٹمی معاہدے میں چھ سپرپاورز کے بارے میں پالیسی صاف و شفاف ہے اور اس بارے میں لوگوں کو واقعیت و حقیقت کے بارے میں معلوم ہونا چاہئے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صہیونیوں نے شام کے بعض علاقوں میں حملہ کرکے شام کے لوگوں کے حقوق کو پایمال کیا ہے اور یہ شامی عوام صہیونیوں کو منہ توڑ جواب دیں گے۔

بہرام قاسمی نے ایک سوال کا جواب میں کہا کہ امریکہ برطانیہ اور فرانس نے مل کر جو شام پر حملہ کیا ہے اس کا اثر ایران پر نہیں پڑے گا بلکہ ایران اپنے عوام پر بھروسہ کرتے ہوئے اپنی پالیسیوں کو جاری رکھے گا۔

699716

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

خطیب مسجد فتح قاہرہ:

تمام آسمانی کتب ماہ مبارک رمضان میں نازل ہوئیں

سماجی: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مسجد فتح کے خطیب نے کہا تمام آسمانی کتب ماہ مبارک رمضان میں نازل ہوئی ہیں۔

منتخب خبریں