خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۱ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٣ صفر ١٤٤٠

Tuesday, October 23, 2018

وقت :   Thursday, April 19, 2018 خبر کوڈ : 72074
آیت اللہ مکارم شیرازی:
شام پر حملہ کرنے والے جنگل کے قانون کے تابع ہیں
سیاسی: نامور شیعہ عالم دین اور مرجع تقلید نے شام پر حملے کے حوالے سے کہا کہ تین ملک بغیر کسی قانون کے اور بغیر کسی کی اجازت کے شام پر جب کرتے ہیں تو ان میں اور جنگ کے قانون میں کیا فرق ہے؟

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ مکارم شیرازی نے آج اپنے درس خارج کے دوران مسجد اعظم قم میں کہا کہ آج کے بابرکت دنوں سے استفادہ کرنا چاہئے اور اگر کسی مقام پر انسان ان دنوں میں پہنچنا چاہتا ہے تو نماز تہجد کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

انہوں نے مزید کہا آج معاشرے کی شناخت ضروری ہے کہ دشمن ہمیں دھوکہ نہ دے سکے اور آج کی دنیا میں دشمن حقوق برردار کا نعرہ لگاتے ہوئے بغیر کسی جھجک کے مظلوم لوگوں پر بمباری کرتے ہیں اورکیمیائی ہتھیار کا بہانہ بناکر لوگوں کا قتل عام کرتے ہیں۔

700257

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں