خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۱ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٣ صفر ١٤٤٠

Tuesday, October 23, 2018

وقت :   Thursday, April 19, 2018 خبر کوڈ : 72078

استنبول کی تاریخی مسجد میں آتش سوزی
بین الاقوامی: ترکی کے علاقے سیسیلی کی تاریخی مسجد تشویقیہ میں آتش سوزی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق روزنامہ ڈیلی صباح کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ استنبول کے علاقے سیسیلی کی تاریخی مسجد تشویقیہ میں گذشتہ روز آتش سوزی کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔

اس سلسلہ میں موصول ہونے والی تصاویر سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ مسجد کے میناروں سے دھواں اٹھ رہا ہے۔

آتش سوزی کے وقت فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور انہوں نے آگ پر قابو پالیا۔

لیکن اس کے باوجود بھی مسجد کو بہت زیادہ نقصان ہوا ہے اس وقت اس مسجد کی دوبارہ تعمیر کی جارہی ہے یہ تاریخی مسجد سلطان عبدالمجید اول نے 854 کو تعمیر کروائی تھی۔

700147

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں