خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Thursday, April 19, 2018 خبر کوڈ : 72079

ہر زمانے سے بڑھ کر علماء کی آج سب سے زیادہ ضرورت ہے
سماجی: صوبہ گیلان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا اگرچہ ہر زمانے میں علماء کی ضرورت تھی لیکن آج کے زمانے میں علماء کی ضرورت تھی بہت زیادہ احساس ہوتا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ رسول فلاحتی نے طلاب کے ایک عظیم الشان اجتماع میں کہا انقلاب کا حامی ہونا اور انقلاب کا پرچار کرنا آج کی ضرورت ہے لیکن ہمیشہ انقلاب کو مشروع وسیلے کے ذریعے معاشرے میں عام کریں۔

آیت اللہ فلاحتی نے کہا کہ علماء کے تمام تر اقدامات الہی ہوتے ہیں اس لئے علماء کو ہمیشہ ظلم کے خلاف قیام کرنا چاہئے اور اسلام کو نشر کرنے میں معاون ثابت ہوں۔

انہوں نے کہا علماء میں اگر بصیرت نہ ہوتو وہ دشمن کے ہاتھوں استعمال ہونا شروع ہوجاتے ہیں اس لئے وہ اسلام کیلئے معیار ثابت ہوں الٹا نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں آج بصیرت کا عملی نمونہ رہبر انقلاب کی صورت میں موجود ہے۔

699877

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں