خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۱ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٣ صفر ١٤٤٠

Tuesday, October 23, 2018

وقت :   Thursday, April 19, 2018 خبر کوڈ : 72080

منتظران امام زمانہ(عج) کا دعا کا تقاضا
سماجی: جو افراد یہاں آتے ہیں وہ ہمارے اچھے دوست ہیں ہر ایک کی اپنی حاجات ہیں لیکن کوئی بھی میری فکر میں نہیں ہے۔

خبرساں شبستان کی رپورٹ کے مطابق کتاب "در محضر بہجت" ج 2 صفحہ 118 میں آیا ہے کہ ایک شخص مسجد جمکران میں اکثر جاتا تھا وہ کہتا ہے کہ میں نے ایک دن امام زمانہ(عج) کو مسجد جمکران میں دیکھا وہ مجھ سے فرمارہے تھے ہمارے چاہنے والوں سے کہیں میرے لئے دعا کریں۔ امام یہ کہہ کر فورا غائب ہوگئے۔

اس کتاب میں آیا ہے کہ افسوس کہ ہم سب اپنی حاجات حاصل کرنے کیلئے مسجد جمکران جاتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کہ امام زمانہ(عج) اپنے ظہور میں تعجیل کے متعلق ہم سے دعاوں کا تقاضا کرتے ہیں۔

امام زمانہ(عج) نے اپنے ایک چاہنے والے سے فرمایا یہاں آنے والے سب ہمارے اچھے دوست ہیں یہ سب اپنی حاجات طلب کرتے ہیں لیکن ان میں سے کوئی ہماری فکر میں نہیں ہے۔

700075

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں