خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Thursday, April 26, 2018 خبر کوڈ : 72135
سید یحیی جعفری:
امام خمینی(رہ) کے فرمودات ہمیشہ سے نمونہ عمل رہے ہیں
سماجی: صوبہ کرمان کے سابق امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ نے کہا کہ میں ہمیشہ سے تمام حکومتی عہدیداروں کی حمایت کرتا رہا ہوں اور ہمیشہ سے امام خمینی(رہ) کے اقوال کو اپنے لئے نمونہ عمل سمجھتا ہوں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق کرمان کے سابق امام جمعہ آیت اللہ سید یحیی جعفری نے علم کی فضیلت کو بیان کرتے ہوئے چند ایک احادیث کو بیان کیا۔

یاد رہے کہ سابق امام جمعہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی قدردانی کی گئی۔

انہوں نے امام خمینی(رہ) سے حدیث نقل کرتے ہوئے کہا کہ جس میں امام حسن مجتبی(ع) فرماتے ہیں کہ عقل کے ذریعے دنیا و آخرت کو حاصل کیا جاسکتا ہے؛ امام صادق(ع) فرماتے ہیں کہ میرا بہترین دوست وہ ہے جو میرے عیوب کو مجھے ہی بیان کرے۔

آیت اللہ جعفری نے کہا کہ میں جب تک امام جمعہ رہا ہوں بغیر کسی تبعیض کے تمام مسؤلین کی حمایت کرتا رہا ہوں۔

سابق امام جمعہ نے کہا آپ لوگوں نے میری قدردانی کرتے ہوئے مجھے شرمندہ کیا ہے چونکہ میں ملت و مذہب کا ادنی سا خادم ہوں اوراسلام کی خدمت کرنا ہمارے لئے عزت و شرف کا باعث ہے۔

701950

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں