خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۵ مهر ۱۳۹۸

الخميس ١٨ صفر ١٤٤١

Thursday, October 17, 2019

وقت :   Tuesday, May 8, 2018 خبر کوڈ : 72190

بحرین کی جو نامی جیل میں شیعہ کتابیں لے جانے پرپابندی
خبررساں ایجنسی شبستان: بحرین کی جونامی جیل کی انتظامیہ نےاس جیل کے اندرقید قیدیوں کو ہرقسم کی شیعہ کتابیں فراہم کرنے پرپابندی لگانےکا اعلان کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نےمرآۃ البحرین کے حوالےسے نقل کیا ہےکہ بحرین کے ایک گولڈن وکیل ریم الشعلان نےاپنے ٹوئیٹرپیج پرلکھا ہےکہ جو جیل کےامانتیں جمع کروانے کے شعبہ میں کچھ ممنوعہ کتابوں کی فہرست موجود ہےجن میں مفاتیح الجنان، مکارم الاخلاق ، صحیفہ سجادیہ، الطریق الی اللہ اوردیگرتربیتی کتابوں کے نام شامل ہیں۔ لہذا قیدیوں کے لیےایسی کتابیں بھیجنے پرپابندی لگائی گئی ہے۔

انہوں نےاپنے پیج پرلکھا ہےکہ یہاں پریہ سوال سامنےآتا ہے کہ کس جگہ پراس قسم کی کتابوں پرپابندی ہےکہ جو ہرمسلمان اورہرمذہب کے لیے فائدہ پہنچاتی ہیں۔

الشعلان نےمزید کہا ہے کہ جو جیل کی انتظامیہ کا یہ اقدام اعتقادی اورمذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے۔

قابل ذکرہےکہ جو جیل، بحرین کی ایک مشہورجیل ہےکہ جہاں پرقیدیوں کے وحشیانہ سلوک کیا جاتا ہےاسی وجہ سےانسانی حقوق کے کارکنوں نے(زفرات) ایک کتاب لکھی ہےکہ جس میں جو جیل میں موجود قیدیوں کے ساتھ ہونے والےظلم وستم کو بےنقاب کیا گیا ہےکہ جنہوں نے ۲۰۱۵ میں جیل میں قیام کیا تھا۔

۷۰۳۶۱۸

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں