سروس زبان اردو |
|
وقت : |
Thursday, May 10, 2018 |
|
خبر کوڈ : |
72211 |
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں ہندوستان اسٹال کے انچارج نے کہا میں نے بہت زیادہ کتابوں کی بین الاقوامی نمائشوں میں شرکت کی ہے اور میں یہ بات جرائت کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ تہران میں منعقد ہونے والی ایشیا میں کتابوں کی سب سے بڑی نمائش ہے۔
انہوں نے مزید کہا میں بہت خوش ہوں کہ میں نے تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش میں شرکت کی ہے اور اس بات پر بھی خوش ہوں کہ یہ نمائش روز بروز ترقی کررہی ہے۔
Bratin Dey نے مزید کہا تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائش ایران اور ہندوستان کے درمیان ثقافتی روابط کا وسیلہ ہیں۔
704125