خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۶ خرداد ۱۳۹۷

الأحد ١٣ رمضان ١٤٣٩

Sunday, May 27, 2018

وقت :   Sunday, May 13, 2018 خبر کوڈ : 72237

امام زمانہ(عج) کی قرآن کریم سےمشابہت
خبررساں ایجنسی شبستان: قرآن کریم مومنین کےجسم وجان کےلیےشفا ہےاورکافروں کے لیےگھاٹےکےعلاوہ کچھ نہیں ہے۔ حضرت ولی عصرعجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف بھی مومنین کی روح کےلیےشفا اورکافروں کےلیےگھاٹےکا سبب ہیں( کیونکہ ظہورکے وقت کافروں کو تباہ وبرباد کردیا جائےگا)۔

خبررساں ایجنسی شبستان کےگروہ مہدویت کی رپورٹ کےمطابق قرآن کریم میں ہرچیز کا بیان موجود ہےجیسا کہ سورہ مبارکہ نحل کی آیت نمبر۸۹ میں فرماتا ہے: «تِبْيَانًا لِكُلِّ شَيْءٍ »۔ حضرت ولی عصرعجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کا وجود مقدس بھی ہرچیزکوبیان کرنے والا ہے۔

قرآن کریم مومنین کےجسم وجان کےلیےشفا ہےاورکافروں کے لیےگھاٹےکےعلاوہ کچھ نہیں ہے۔ حضرت ولی عصرعجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف بھی مومنین کی روح کےلیے شفا اورکافروں کے لیےگھاٹے کا سبب ہیں( کیونکہ ظہورکے وقت کافروں کو تباہ وبرباد کردیا جائےگا)۔

قرآن مجید کے وسیلےسے نورکی جانب انسانوں کی حرکت کے اسباب فراہم ہوتے ہیں،یہ چیز امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے بارے میں بھی صدق کرتی ہےکہ امام زمانہ علیہ السلام کے وسیلے سے لوگ نفس اورجہالت وغیرہ کی تاریکیوں سےنجات حاصل کریں گے۔

کتاب ( زبورنور،ہزارویک نکتہ اززندگانی حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) سے اقتباس

۷۰۵۰۵۲

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

خطیب مسجد فتح قاہرہ:

تمام آسمانی کتب ماہ مبارک رمضان میں نازل ہوئیں

سماجی: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مسجد فتح کے خطیب نے کہا تمام آسمانی کتب ماہ مبارک رمضان میں نازل ہوئی ہیں۔

منتخب خبریں