خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۱ آیان ۱۳۹۷

الثلاثاء ١٣ صفر ١٤٤٠

Tuesday, October 23, 2018

وقت :   Sunday, May 13, 2018 خبر کوڈ : 72249

امریکہ کی عہد شکنی کے خلاف شہر کرد میں مظاہرہ
سیاسی: آئندہ جمعہ کو نماز جمعہ کے بعد ایران کے صوبہ چہار محال و بختیاری میں امریکہ کی عہد شکنی کے خلاف مظاہرے ہوں گے ان مظاہروں کی کال صوبہ چہار محال و بختیاری کے ادارہ تبلیغات اسلامی نے دی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق صوبہ چہار محال و بختیاری کے ادارہ تبلیغات اسلامی میں ثقافتی سرگرمیوں کے انچارج علی گرجی نے ایرانی جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا امریکہ کے دیوانے صدر کا یہ اقدام توقع کے برخلاف نہیں ہے وہ ایرانی جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرکے ایران پر مزید اقتصادی پابندیاں عائد کرنا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا امریکہ کے صدر کی اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہرزہ سرائی اس کی اسلامی نظام سے دشمنی کی علامت ہے۔

انہوں نے کہا صوبہ چہار محال و بختیاری کی عوام امریکہ مخالف مظاہروں میں بھرپورشرکت کرکے ولی فقیہ سے تجدہد عہد کرے گی۔

704508

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں