خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Tuesday, May 15, 2018 خبر کوڈ : 72284

ایران کی جاب سے انڈونیشیا میں بم دھماکوں کی مذمت
سیاسی: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انڈونیشیا کے شہر سوئربایا میں کلیسا میں تین بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے اور حکومت، ملت اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ ایرانی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے ترجمان بہرام قاسمی نے انڈونیشیا کے شہر سوئرابایا میں کلیسا میں تین بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت ملت اور ان بم دھماکوں میں متاثر ہونے والے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہارکیا ہے۔

بہرام قاسمی نے مزید کہا دنیا کی کسی جگہ بھی دہشت گرد کے واقعات قابل مذمت ہیں۔

انہوں نے کہا ان اقدامات سے مقابلے کا واحد راستہ تمام ممالک کا اتحاد اور دہشت گردی کے خلاف عملی اقدامات ہیں۔

یاد رہے کہ انڈونیشیا کے شہر سوئرابایا میں ایک کلیسا میں گذشتہ روز یکے بعد دیگرے تین بم دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

705206

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں