خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Tuesday, May 15, 2018 خبر کوڈ : 72287

عراقچی برسلز پہنچ گئے
بین الاقوامی: وزیرخارجہ کے سیاسی معاون ایران اور یورپ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کیلئے بلجئیم کے شہر برسلز پہنچ گئے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق سید عباس عراقچی وزیرخارجہ کے سیاسی معاون، وزیرخارجہ محمد جواد ظریف سے پہلے برسلز پہنچ گئے۔

عراقچی نے برسلز پہنچتے ہی یورپی یونین کے سیکرٹری ہلگا اشمید سے ملاقات کی۔

ایران اور یورپ کے اعلی سیاسی شخصیات کے مابین برسلز وقت کے مطابق بعد از ظہر سے مذاکرات کا آغاز ہوچکا ہے اور یہ مذاکرات کل تک ایرانی اور یورپی وزراء خارجہ کی میٹنگ تک جاری رہیں گے۔

705423

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں